☽

ZAKAT CALCULATOR

زکوٰۃ کیلکولیٹر
دارُالإفتاء النّور
📜 History ریکارڈ
1
Profile
پروفائل
2
Assets
اثاثے
3
Receivables
واجبات
4
Liabilities
قرضے
✓
Result
نتیجہ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم Calculate your Zakat with confidence اپنی زکوٰۃ درست طریقے سے نکالیں
🕌
Calculate Zakat
Enter assets · get your exact Zakat amount
زکوٰۃ حساب کریں
›
🌐
App Language
زبان منتخب کریں
EN
اردو
📜
My Zakat Records
میرا ریکارڈ
❓
Zakat FAQs
زکوٰۃ کے عام سوالات
›
📊
Historical Gold Rates (Pakistan)
پرانی زکوٰۃ کے لیے تاریخی قیمتیں
1947 – 2019 · Source: Daily Jang
Zakat FAQs
زکوٰۃ کے عام سوالات
✕
سوال (1) سوناچاندی پہننے کا ہو تو بھی زکوٰۃ ہوگی؟
جواب: جی ہاں نصاب کو پہنچتا ہو اور شرائط پائی جاتی ہوں تو زکوٰۃ ہوگی۔
سوال (2)سونے کی زکوٰۃ شوہر نکالے گا یا بیوی؟
جواب : جو سونے کا مالک ہے وہ زکوٰۃ نکالے گا ۔عورت کو جو سونا میکے سے ملا وہ اس کی ملکیت ہے۔ جو لڑکے نے پہلی رات دیا وہ بھی گفٹ ہو کر ملکیت ہوگیا۔ لیکن جو سسرال سے لڑکی کو دیا جاتا ہے اس میں مختلف برادریوں کے مختلف عرف ہیں، ان کا پتا خاص کر طلاق ہونے پر چلتا ہے کہ واپس لیا جاتا ہے یا نہیں الغرض لڑکی کے سسرال سے صریح الفاظ هبہ نہ کہے گئے ہوں تو برادری کے عرف کے مطابق لڑکے یا لڑکی کی ملکیت تصور ہوگا۔
سوال (3)عورت کے پاس پیسے ہی نہ ہوں لیکن سونا نصاب سے زائد اور باقی شرائط بھی پائی جاتی ہوں تو کیا کرے ؟
جواب : قرض لے کر زکوٰۃادا کرے یا پھر سونے کو بیچ کر زکوٰۃ تو دینی ہوگی۔
سوال (4)مال تجارت سے کیا مراد ہے؟؟
جواب: وہ چیز جس کو خریدتے وقت بیچنے کی نیّت کی ہو۔
سوال (5)جو چیز کرایہ پر چلانے کے لئے خریدی کیا اس پر زکوٰۃہوگی؟
جواب: جی نہیں ایسی چیز پر زکوٰۃنہیں ہوگی خواہ ٹرانسپورٹ ہو یا پراپرٹی جس کو کرایہ پر چلانے کے لئے خریدا اس پر زکوٰۃ نہیں۔
سوال: (6)جس چیز کو بیچنے کے لئے خریدا مگر بعد میں بیچنے کی نیّت بدل گئی اپنے یا بچوں کے استعمال یا کرایہ پر چلانے کی نیّت ہو گئی تو کیا زکوٰۃہوگی ؟؟
جواب: جی نہیں ان سب صورتوں میں یہ چیز اب مال تجارت نہ رہی .نصاب کا سال پورا ہونے کے بعد نیّت بدلی ہے تو پچھلے سال کی زکوٰۃ بنے گی لیکن آئندہ کی نہیں۔
سوال: (7) بیچنے کے لئے نہیں خریدی تھی،بعد میں بیچنے کی نیّت ہو گئی اس پر زکوٰۃفرض ہوگی ؟
جواب: جی نہیں ایسے مال پر زکوٰۃفرض نہیں صرف نیّت کرنے سے کوئی چیز مال تجارت نہیں بن جاتی
سوال: (8) ہم نےکسی اور کا جو مال بطور امانت لیا ہو، کیا اس پر ہم زکوٰۃ دیں گے ؟ جیسے ہماری کرایہ پر دی ہوئی پراپرٹی کا ایڈوانس ہمارے پاس جمع ہو--کوئی بی سی بھرتا ہو اس کے پاس لوگوں کی امانت جمع ہو --ہم نے کسی سے قرضہ لے رکھا ہو وغیرہ وغیرہ
جواب: ان تمام صورتوں میں آپ اس مال کے مالک نہیں تو آپ پر اس مال کی زکوٰۃنہیں جو مالک ہے وہ خود اپنا حساب لگائے گا اور شرائط پائے جانے پر زکوٰۃدے گا۔
سوال: (9)چرائی کے جانور کے علاوہ جو چیزیں قابلِ زکوٰۃ آپ نے بیان کی ہیں اگر یہ تھوڑی تھوڑی ہوں تو کیا زکوٰۃفرض ہوگی ؟
جواب: ہاں! سونا، چاندی، کرنسی ،پرائز بانڈ اور مال تجارت جب نصاب سے کم کم ہوں مثلاً: سونا ساڑهے سات تولہ پورا نہ ہو یا چاندی ساڑهے باون تولہ نہ ہو تو ایسی صورت میں ان اموال زکوٰۃکی مالیت کو ملائیں گے اگر پانچوں میں چیزوں میں سے کوئی بھی دو یا زائد اموال مل کر ساڑهے باون تولہ چاندی کے نصاب کو پہنچتے ہوں اور بقیہ شرائط پائی جائیں تو زکوٰۃفرض ہوگی۔
سوال: (10)دکان کا فرنیچر اور فیکٹری میں مال بنانے والی مشین پر زکوٰۃہوگی ؟
جواب: جی نہیں عام طور سے دکان کا فرنیچر آفس کے کمپیوٹر وغیرہ بیچنے کے لئے نہیں خریدے جاتے اور نہ ہی فیکٹری کی مشین اس نیّت سے خریدی جاتی ہے لهذا ان چیزوں پر زکوٰۃنہیں البتہ دکان ہی اگر فرنیچر کی ہو تو اس میں بھی جو چیزیں بیچنے کے لئے ہوں صرف اس پر زکوٰۃہوگی۔ (فتاویٰ اہلسنت)
✕
Pakistan Gold Rates — Historical Reference
پاکستان میں سونے کی تاریخی قیمتیں (حوالہ)
For Overdue Zakat: Past Zakat must be calculated using prices from that specific year. Use this table to find the approximate gold rate. For silver (Nisab), contact your local Sarafa Association for the rate on your exact Zakat date. گزشتہ زکوٰۃ اسی سال کی قیمتوں سے نکالی جائے گی۔ نصاب کے لیے اس سال کی چاندی کی قیمت سرافہ ایسوسی ایشن سے معلوم کریں۔
Year / سالRate (PKR)Unit
194725فی تولہ
Feb 195193فی تولہ
Oct 195187فی تولہ
Apr 195388فی تولہ
Aug 1955104فی تولہ
Sep 1956106فی تولہ
Oct 1957109فی تولہ
Dec 1957106فی تولہ
Oct 1958106فی تولہ (ایوب)
Jan 1962132فی تولہ
Mar 1969170فی تولہ
Dec 1971159فی تولہ
Oct 1972277فی تولہ
Nov 1977665فی تولہ
Mar 19851,740فی 10 گرام
May 19882,966فی 10 گرام
Nov 19882,906فی 10 گرام
Nov 19903,025فی 10 گرام
Oct 19933,887فی 10 گرام
Feb 19974,775فی 10 گرام
Oct 19995,452فی 10 گرام
Aug 200819,117فی 10 گرام
Jun 201257,700فی تولہ
Mar 201360,000فی تولہ
Jun 201353,700فی تولہ
Aug 201750,900فی تولہ
May 201858,000فی تولہ
Sep 201988,600فی تولہ
Source: Daily Jang, 4 September 2019  ·  Gold (Tezabi) rates, PKR ·  For silver Nisab rates contact Pakistan Saraf Association